عدم النفع کی دھمکی کی صورت میں اکراہ کا حکم کیا عدم نفع (نفع نہ پہنچانے کی دھمکی) اکراہ کے محقق ہونے میں موٴثر ہے؟ عدم النفع کی صورت میں اکراہ صدق نہیں کرتا ۔ دستهها: ضمانت