دامغہ زخم کی دیت اور ارش
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ دامغہ جرم کے لئے دیت اور ارش ہے ، لیکن قانونی ڈاکٹر نے ہڈی کے برابر میں مضبوطی میںکمی آجانے کی وجہ سے ایک اور ارش کا اعلان کیا ہے ۔ کیا جنایت کرنے والا اس ارش کو بھی ادا کرے گا ؟
جواب: فقط ماٴمومہ کی دیت کے علاوہ مغز کے اوپر کی جھلی پارہ ہوجانے کے ارش دے گا ۔