دیت لینے کے بعد مجنی علیہ کا ٹھیک ہوجانا
جب کبھی کوئی شخص کسی جنایت کی وجہ سے سونگھنے، سننے، چکھنے ، دیکھنے یا بولنے کی قوت کو کھو بیٹھے، یا اس کی عقل زائل ہوجائے اور دیت کی ادائیگی کے بعد مذکورہ شخص ٹھیک ہوجائے (یعنی یہ حسّی قوّتیں پلٹ آئیں) تو اس صورت میں کیا وظیفہ ہے؟
احتیاط واجب یہ ہے کہ دیہ کو پلٹادے اور ارش میں تدیل کرلے۔