شیخ احمدکے نام کے اوراق کا اعتبار
کبھی کبھی اس کے طرح کے اوراق تقسیم ہوتے ہیں کہ:”شیخ احمد نامی شخص نے پیغمبر اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلّم کو مدینہ منورہ میں خواب دیکھا (آپ نے فرمایا:) آسمان میں ایک ستارہ نکلے گا اور توبہ کا دروازہ بند ہوجائے گا، وغیرہ وغیرہ--- اور جو کوئی اس طرح لکھے گا تو ایسا ایسا ہوگا اور اگر نہیں لکھے گا توایسا ایسا ہوگا“ کیا ایسے اوراق کا کوئی اعتبار ہے اور ان پر توجہ کرنا چاہیے؟
یہ اوراق گھڑے ہوئے و بے بنیاد ہیں، اور بہت سالوں سے خفیہ افراد کے ہاتھوں تقسیم ہوتے ہیں ۔