۔ مرجعیت کے شرائط کا ختم ہوجانا
اگر مرجع تقلید یا مجتہد کو اس بات کا احساس ہوجائے کہ اس نے شرایط مرجعیت یا اجتہاد کو اپنے ہاتھ سے کھو بیٹھا ہے، تو ایسی صورت میں کیا اس کے لئے لازم ہے کہ وہ اس بات کا اعلان کرے ؟
جواب: اعلان کرنا ضروری ہے۔
جواب: اعلان کرنا ضروری ہے۔