سیاسی اور حکومتی مسائل میں تقلید
جو لوگ مجتہد نہیں ہے ان پر واجب ہے کہ شرعی مسائل اور دین کے غیر ضروری احکام میں مجتہد جامع شرایط کے دستور کے مطابق تقلید کریں ۔ کیا سیاسی اور حکومتی مسائل میں بھی ایسا ہی ہے؟ مثلاً جمہوری اسلامی ایران کی حکومت میں جو قوانین اور اسلامی کونسل میں پاس ہو گئے ہوں ان کی اطاعت کرنا شرعاً واجب ہے ؟
جواب : جن قوانین کی آپ نے اوپر وضاحت کی ہے ان کی مخالفت نہ کریں ۔