سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نذر کے انجام دینے کی جگہ میں شک کرنا

ایک سال سے زیادہ گزرچکا میں نے اپنی حاجت برآوری کے لئے ایک بھیڑ یا اس کے معادل پیسہ، عاشور ا کے پروگرام کے لئے نذر کی تھی اور ابھی تک میری حاجت کامل طریقہ سے پوری نہیں ہوئی، لہٰذا اس امر میں ذیل میں دیئے گئے سوالوں کے جواب ارشاد فرمائیں:۱۔ مجھے صحیح طرح سے یا د نہیں کہ نذرکر تے وقت میں نے بھیڑ، یا اس کے پیسے کو کسی خاص عزا خانہ میں دینے کا قصد کیا تھا یا نہیں؟ کیا اس بھیڑ بکری کی رقم کو ۲ یا ۳ عزاخانوں میں تقسیم کرسکتا ہوں؟

جواب: نذر کرتے وقت اگر کسی خاص عزاخانے کو مدنظر نہیں رکھا تھا تو آپ اس کی رقم کو چند عزاخانوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔

دسته‌ها: نذر کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی