نذر کے انجام دینے کی جگہ میں شک کرنا
اس صورت میں جب کہ بھیڑ کی نقد قیمت کسی خاص امام باڑے میں دوں تو کیا ان سے یہ کہنا بھی ضروری ہے کہ حتماً آپ اس پیسے سے بھیڑ خریدیں اور اس کا گوشت عزداران حسینی کو مجلس عزاء میں کھلائیں؟
جواب: جی ہاں، اس مطلب کی یاد دہانی کرانا آپ پر لازم ہے ۔