سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

اس باغ کے منافعہ کو خیرات کی وصیت کرنا جس کی کوئی منفعت نہ ہو

ایک شخص نے اپنے انگور کے باغ کے آدھے حصے کو ثلث کے عنوان سے قرار دیا اور اپنے وصیت نامہ میں تحریر کیا کہ باغ کے اخراجات کم کرنے کے بعد باقی آمدنی کو وصی، موصی کی طرف سے خیرات کردے، اب ایک مدت گذر جانے کے بعد باغ کی آمدنی اور منافعہ باغ کے اخراجات کے لئے بھی کفایت نہیں کرتا، کیا وہ شخص جو باغ کا ذمہ دار ہے باغ کو نقد یا قسطوں میں بیچ کر باغ کے پیسے کو موصی کی طرف سے خیرات کرسکتا ہے؟

جواب: اس کو بیچ دینا چاہیے اور دوسری جگہ پر کوئی جائداد ، چاہے چھوٹی ہی ہو لیکن نفع بخش ہو، خرید کر وقف کردے اور اس کے منافع کو موارد وصیت میں خرچ کرے۔

دسته‌ها: وصیت کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی