جن برتن کو کتے نے منہ لگایا ہے اس کو دھونے والے مادے سے پاک کرنا
شریعت میں ہے کہ اگر کتا کسی برتن کو چاٹ لے تو اس کو مٹی سے مانجھناضروری ہے ۔ حالانکہ آج کل الکحل یا اس کے جیسے سیال سے بر تن وغیرہ دھوتے ہیں توکیا پھر بھی مٹی سے دھونا ضروری ہے ؟
جواب : جی ہاں ، ضروری ہے ۔