سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجد میں بلند آواز سے اذان کہنا۔(بلند آواز سے مسجد میں اذان کہنا)

مسجد سے اذان کی آواز کو بلند کرنا خصوصاً صبح کی اذان کو بلند آواز سے کہنا، جبکہ مسجد کے پڑوسی ، اعتراض اور اظہار کرتے ہوں کہ اذان کی آواز ،ان کے لئے اذیت و آزار کا باعث ہے ، کیا اس صورت میں اذان کا بلند آواز سے کہنا جائز ہے؟

جواب:۔ معمولی اور متعارف حد میں ، اذان کے لئے آواز بلند کرنے میں ،کوئی اشکال نہیں ہے ، اور پڑوسی اذان کی آواز کے لئے مانع نہیں بن سکتے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت