سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مصنوعی پیروں کے ذریعہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنا۔

وہ معلول اور اپاہج حضرات جن کے مصنوعی پیر لگے ہیں اور مصنوعی پیر کے ذریعہ کھڑے ہوکر نماز پڑھتے ہیں ، کبھی کبھی ، تھکن یا زخمی ہونے کا احتمال دیتے ہوئے ( یعنی اگر مصنوعی پیر لگاکر نماز پرھیں تو زخمی ہونے کا امکان ہے ) مصنوعی پیر کو نکال کر ، بیٹھ کر نماز پڑھ لیتے ہیں ، کیا ان لوگوں پر ، مصنوعی پیر کے ذریعہ ، ہمیشہ کھڑے ہو کر نماز پڑھنا واجب ہے ؟ یا اس طرح کے موقع پر، بیٹھ کر نماز پرھ سکتے ہیں ؟

جواب:۔ اگر ان کے لئے حرج و مشقت کا باعث نہ ہو کھڑے ہو کر نماز پڑھیں ، خواہ عصیٰ وغیرہ پر تکیہ دے کر ہی کیوں نہ ہو، اور اگر حرج، مشقت اور تکلیف کا باعث ہے تو اس صورت میں بیٹھ کر نما زپڑھ لیں

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی