سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

خود بخود وطن سے اعراض

جو خاتون اپنے شوہر سے جدائی یا طلاق لینے کا ارادہ نہیں رکھتی اور اس کے شوہر نے صاف صاف کہد یا ہے کہ وہ کبھی بھی ، بیوی کے وطن میں وقتی طور پربھی سکونت کا ارادہ نہیں رکھتا ہے ، کیا اس صورت میں بیوی کے لئے خود بخود ترک وطن کرنا حاصل ہوجائے گا؟ یا وہی اس کا وطن باقی رہے گا نیز اس کے بچوں کاوظیفہ کیا ہے ؟

جواب:۔ یہ خود بخود وطن ترک ہونے کا مصداق ہے، اور بچے جب تک اس کے ساتھ ہیں ان کا بھی یہی حکم ہے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی