مسجد کی تیسری منزل کے ماٴمومین کا اقتضاء کرنا
کیا ایک مرجع کا مقلِّد ، دوسرے مرجع کے مقلِّد کی امامت میں نماز پڑھ سکتا ہے ۔
جواب:۔ ہر مجتہد کا مقلِّد ہر مجتہد کے مقلِّدکی امامت میں نماز پڑھ سکتا ہے مگر یہ کہ اس کی نماز کے باطل ہونے کا علم ہو جائے ۔