سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

امام جماعت کے پیر میں نقص ہونا

امام جماعت کا کسی حادثہ کے نتیجہ میں ، ایک پیر ٹوٹ گیا ، جس کی وجہ سے ان کا پیر صحیح سے مڑتا نہیں ہے کہ تشہد ، سجود اور سلام پڑھتے وقت دو زانو ہوکر بیٹھ سکیں ، بلکہ سجدے اور تشہد میں ، پیر کو تھوڑا سیدھا رکھنا پڑتا ہے ، لیکن دوسرے شرائط ان میں موجود ہیں ، کیا اس حال میں وہ امامت کے فرائض انجام دے سکتے ہیں ؟

جواب : جائز ہے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت