سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

وہ امام جماعت جو (بحالت مجبوری) میز پر سجدہ کرتاہے

جو شخص کھڑے ہوکر نما زپڑھتا ہے معمول کے مطابق رکوع کرتا ہے لیکن سجدے کے لئے کرسی پر بیٹھ کر میز ہر سجدہ گاپرکھ کر سجدہ کرتا ہے ، کیا ایسا شخص امام جماعت کے فرائض انجام دے سکتا ہے ؟

جواب:۔ احتیاط واجب کی بنابر امامت نہ کرے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت