ہدیہ پر خمس
اگر کسی خاتو ن کے پاس سونے کے زیورات ہوں ، ان میں سے بعض ھدیہ کے طور پر ملے ہوئے ہوں اور ان پر ایک سال گذر جائے اس صورت میں کیا اس زیور پر خمس واجب ہے ؟
جواب:۔ اگر وہ زیور اس کے لئے ضروری یا اس کی شان کاحصہ تھے تو اس صورت میں خمس واجب نہیں ہے ۔