ایندھن (تیل و غیرہ) کے ذخیرے پر خمس
اگر جلانے میں استعمال یا دوسری غرض سے ایندھن کا ذخیرہ کیاجائے تو کیا اس پر بھی خمس ہے ؟
جواب:۔ جس قدر اس سال میں جلانے کے لئے استعمال یا دیگر کام کے لئے ذخیرہ کیاہے ، خمس نہیں ہے اور جس قدر آئندہ سال کے لئے ذخیرہ کیاگیا ہے۔اس پر خمس ہے ۔