دیت کی رقم پر خمس کا واجب هونا جو رقم کسی کے خون ( قتل ) کی دیت کے عنوان سے حاصل کی جائے کیا سال گذرنے پر اس پر خمس واجب ہے ؟ جواب:۔ دیت کی رقم پر خمس واجب نہیں ہے ۔ دستهها: خمس کے مختلف مسائل کلیدواژه ها: