پگڑی کی قیمت بڑھنے کا خمس پر اثر
کسی شخص نے ایک دوکان ایک لاکھ تومان پگڑی پر حاصل کی اس کا خمس بھی ادا کردیا تھا ، اب اس نے ڈیڑ کروڑ تومان میں وہ دکان فروخت کردی ہے، پیسے کی قیمت گرنے کو ملحوظ رکھتے ہوئے کیا مذکورہ رقم پر خمس واجب ہے ؟
جواب:۔ ایک لاکھ کے علاوہ باقی رقم پر خمس واجب ہے ۔