جو شخص خمس کی تاریخ آنے سے پہلے دنیا سے چل بسے
اگر کسی شخص کے خمس نکالنے کی تاریخ بارہویں مہینے کی آخری تاریخ مثال کے طور پر ستمر کا آخری دن ہواور وہ شخص مذکورہ مہینے کے درمیان میں اس دنیا سے گذر جائے کیا اس صورت میں اس کی باقی مادندہ میراث اور گذشتہ ساڑے گیارہ مہینوں سے متعلق ، مال پرخمس واجب ہے ، اسی طرح مرحومہ نے اپنے پرانے قالین کو ۲۵۰۰۰تومان کی قیمت کے ایک قالیچہ میں بدل لیا تھا جو ابھی استعمال نہیں کیا گیا ہے کیا اس قالین کی قیمت پر بھی خمس واجب ہے؟
جواب:۔ اس سال کی آمدنی پر خمس واجب ہے ، لیکن اس قالین پر اگر ضرورت میں داخل تھا تو خمس واجب نہیں ہے ۔