خمسی سال کا معیار
ملازم کے لئے سال کی خمس کی بنیاد ، پہلی تنخواہ ہے یا کوئی دوسرا وقت شمسی، سال مقصود ہے یاقمری سال ؟
جواب:۔ اس کی ابتداء پہلی آمدنی کا وقت ہے اور قمری سال ہوںیا شمسی دونوں جائز ہیں ۔
جواب:۔ اس کی ابتداء پہلی آمدنی کا وقت ہے اور قمری سال ہوںیا شمسی دونوں جائز ہیں ۔