مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

قالیں بافی پر خمس

ہمارے شہر میں اکثر خواتین قالین بافی کا کام جانتی ہیں اور امور خانہ داری کے ساتھ قالین بھی بنتی ہیں لیکن عام طور پر معمول ہے کہ قالین کے لئے ضروری سامان خرید نا پھر قالین تیار ہونے کے بعد ، اس کو فروخت کرنا اور اس سے حاصل شدہ پیسہ میں تصرف کی ذمہ داری ، ان کے شوہروں پر ہوتی ہے اور چونکہ ان قالینوں کو کامل کرنے میں چند سال لگ جاتے ہیں مذکور ہ اشخاص سال کے شروع میں ، خمس کا حساب کیسے کریں ؟ اور اگر چند سال کے بعد وہ قالین فروخت ہو جائےں اور ا س کے دوسرے سال ان کی قیمت وصول ہو تو کیا اس صورت میں ، اس سال کی آمدنی میں اس کا حساب ہو گا جس سال میں قیمت وصول کی ہے یا یہ کہ جیسے ہی قیمت وصول کی ویسے ہی اس کا خمس ادا کرے ؟

جواب:۔قالین جس وقت بھی فروخت کرنے کے لئے تیار ہو جائے اس کا حساب اسی سال کی آمدنی میں کیا جائے گا لہٰذا اگر خمس کا سال گزرنے کے بعد کچھ بچ جائے تو اس باقی اور اضافی چیز کا خمس اداکیا جائے گا۔

برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی