اس میراث پر خمس جو نقد رقم میں بدل گئی ہے اگر میراث میں ملے ہوئے اس مال کو جس پر خمس واجب نہیں ہے ، بیچ کر نقد رقم حاصل کرے تو کیا اس مال پر نقد رقم میں تبدیل ہونے کے بعد اس پر خمس واجب ہے ؟ جواب:۔ اس میں خمس نہیں ہے ۔ دستهها: جس منافع میں خمس نہیں ہے کلیدواژه ها: