خمسی سال کی تاریخ بدلنا (خمس کی سالانہ تاریخ میں تبدیلی)
کیا خمسی سال کی تاریخ کوبدلنا جائز ہے؟
جواب: خمسی سال کی تاریخ ،معین تاریخ سے ہر مقدار میں پہلے لانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن بعد کی تاریخوں کی طرف لے جانا، حاکم شرع کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے۔