باپ کے گھر زندگی بسر کرنے والے فرزند پر خمس جو شخص اپنے باپ کے گھر میں ،زندگی گزار رہا ہے کیا وہ بھی خمس ادا کرے؟ جواب: اگر اضافی آمدنی ہے تو خمس دینا واجب ہے۔ دستهها: خمس کے مختلف مسائل کلیدواژه ها: