سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

طواف کرنے والوں کے در میان نماز طواف بجالانا

اژدھام اور کثیر تعداد میں مجمع ہونے کی وجہ سے ، حج کے موسم میں مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام ، طواف کرنے والوں کے درمیان میں ہوتا ہے اگر کوئی شخص وہاں پر طواف کی نماز پڑھتا ہے تو مشکل ہوتی ہے اور دوسرے لوگ اعتراض کرتے ہیں ، کیا مقام ابراہیم کے پیچھے ، مسجد الحرام کی آخری حدود تک نماز پڑھ سکتا ہے ؟

جواب:۔کوئی ممانعت نہیں ہے پیچھے ہٹ کر نماز پڑھے اور اگر وہاں نماز پڑھنا طواف کرنے والوں کے لئے زحمت کا باعث ہے تو ان کے درمیان نماز پڑھنا اشکال سے خالی نہیں ہے ۔

دسته‌ها: نماز طواف
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی