سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

زنا کے مقدمات دیکھنے کا زنا کی شہادت میں معتبر نہ ہونا

زنا کی گواہی دینے کے لئے مشاہدہ کرنا شرط ہے ، کیا اس شرط میں زنا کے لازمی مقدمات کا مشاہدہ کرنا کافی ہے؟ یا فقط ادخال کا دیکھنا معتبر ہے۔

جواب: مقدمات کا دیکھنا کافی نہیں ہے۔

دسته‌ها: شهادت کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی