سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

چوری میں مدد کرنے والوں پر حد جاری کرنا

آیا شرعاً ، سارق فقط اس فرد پر اطلاق ہوتا ہے کہ جو ما ل کو مکان سے باہر لائے ےا اس کے مددگار اور ساتھی بھی (ہرچند کہ مال کے خارج کرنے میں مباشرتاً دخالت نہ رکھتے ہوں) سارق شمار ہونگے؟ مثلاً کچھ لوگ گھر میں داخل ہوں ایک شخص اسلحہ کے دریعہ افراد خانہ کو قہر وغلبہ کے ساتھ دھمکی دے اور دوسرے کے داخل ہونے کا زمینہ فراہم کرے اور دوسرا تجوری کھولے، تیسرا پیسے کو جمع کرکے ایک تھیلے میں ڈالے، چوتھا پیسے کو گھر سے باہر نکالے، کیا آخری شخص سارق ہے یا تمام کے تمام چور ہیں؟

جواب: حد سرقت فقط ان پر جاری ہوگی کہ جو حرز کو توڑیں اور مال کو حرز سے باہر نکالیں۔

دسته‌ها: چوری کی حد (سزا)
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی