سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

قصاص یا دیت کے حکم میں قاعدہٴ قرعہ سے استفادہ کرنا

شبہات موضوعیہ میں قاعدہ قرعہ کے جاری ہونے کو پیش نظر رکھتے ہوئے فرمائیں:۱۔ کیا یہ قاعدہ شبہ حکمیہ سے مخصوص ہے یا امور جزائیہ میں شبہات موضوعیہ کو بھی شامل ہے؟ بہ عنوان مثال، اس مورد میں جہاں قاتل کے وجود میں علم اجمالی دو یا کئی شخص کے درمیان پایا جائے ،کیا اس قرعہ سے تمسک کے ذریعہ حکم قصاص یا دےت کو جاری کرسکتے ہیں؟۲۔ عدالتی امور میں اس قاعدہ کے جاری ہونے کے فرض میں ، کیا تمام ابواب جےسے حدود، قصاص، دیات اور تعذیرات میں بھی جاری ہوگا یا کسی ایک باب سے مخصوص ہے؟

جواب: اس طرح کے موارد میں کبھی کبھی حکم قرعہ کو جاری نہیں کرسکتے اور چاہےئے کہ دیت دو یا چند اشخاص کے درمیان بطور مساوی تقسیم ہو۔جواب: اوپر والے جواب سے معلوم ہوگیا۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت