اہل کتاب سے برآمدہ الکحلی مشروبات کا خم کرنا
چنانچہ اہل کتاب(عیسائی،یہودی)سے الکحل کے مشروبات یا آلات قمار کشف ہوں کیا شرعا ان کے ختم کرنے کا حکم کیا جاسکتا ہے؟
جواب: اگر ان امور کا تظاہر نہ کریں، توختم کرنا جائز نہیں ہے۔
جواب: اگر ان امور کا تظاہر نہ کریں، توختم کرنا جائز نہیں ہے۔