سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

قاضیوں کے متعدد ہونے کی صورت میں عدالت کا طریقہ ٴ کار

کیا اسلامی فقہ میں محکمہ عدالت میں قاضی کے متعدد ہونے کا نظام پایا جا تا ہے نیز اسکی تائید بھی ہوتی ہے ؟جواب کے مچبت ہونے کی صورت میں عدالت کا طریقہ ٴ کار اور فیصلہ یا حکم کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟اکثریت کی رایٴ معیار ہے یا مجتہد کی رایٴ معیار ہے ؟

جواب : جب تمام قاضیوں کی رایٴ متفق ہو تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن اختلاف کی صورت میں ایک ہی شخس کو مقدمہ میں مداخلت اور فیصلہ کرنا چاہئے

دسته‌ها: قاضی کے شرایط
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت