سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

حدود (معین اسلامی سزائیں )کے سلسلے میں قاضی کے علم کی بنیاد

قاضی کا علم اور یقین جو ملزم کے متعدد اقرار اور طرفین کے اظہار کی کیفیت ،فائل کے مضمون اور اس میں موجودہ قرائن اور اشارات سے حاصل ہوتا ہے کی علم شریعت کی رو سے حجت ہے نیز کیا قاضی ایسے علم و یقین کی بناء پر حدود قصاص اور دیگر شرعی حقوق کا فیصلہ کر سکتا ہے ؟

جواب : جب بھی قاضی کا علم حسّیات (یعنی حسی مقدمات )کے ذریعہ یا حسّیات سے قریب چیزوں کے ذریعہ حاصل ہو جائے تو حجت ہے

دسته‌ها: قاضی کے شرایط
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت