سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

تعذیر کی نوع کا بدلنا

سوال ۱۰۰۹ - اگر شرعی نقطہ نظر سے تعزیر، تازیانہ کے علاوہ دوسرے مصادیق رکھتی ہو جیسے ، قید، نقدی جرمانہ، حقوق اجتماعی سے محرومیت وغیرہ تو حضور فرمائیں کیا اس کو ان مصادیق سے تبدیل کیا جاسکتا ہے؟۱۔ ان موارد میں جہاں شرعیت مقدس یا قانون تعزیر کو فقط تازیانہ میں ہی منحصر کیا ہو تو کیا اس کو تعذیر کی دوسری قسم سے بدل سکتے ہیں؟۲۔ تعذیرات غیر منصوص کے مورد میں، کیا تازیانہ کے حکم کے صدور کے بعد اس کو تازیانہ کی تعذیر کے علاوہ سے تبدیل کرسکتے ہیں؟

جواب 1: اس صورت میں جب قاضی اس کو اصلح جانے، تبدیل کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے ۔جواب 2: جواب سابق کے مانند ہے۔

اقسام: تعزیرات
کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت