حفظان صحت کے اصول کی وجہ سے ملزم کے بالوں کا زبردستی مونڈنا
چنانچہ عدالت کا قاضی تشخیص دے کہ قید خانہ کے حفظان صحت کے قوانین کی خاطر ، جلدی امراض کی روک تھام اور وقوع جرم کا سد باب کرنے کے لئے، مجرم کے سدھارنے کا بہترین طریقہ اس کے بال کم کراناہے، کیا یہ کام جائز ہے؟
جواب : اگر واقعاً راستہ اسی میں منحصر ہو تو جائز ہے۔