سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نوحہ و مرثیہ پڑھنے والوں کو پیسہ دینا

ایسے مرثےہ خوانوں کو پیسا دینا جائز ہےجو اپنی گفتگو اور اشعار کے درمیان مصائب کی کچھ ضعیف یا غیر مستند روایات نقل کر دیتے ہیں ہیں؟یا ترنّم (غنا)کے ساتھ پڑھتے ہیں اور کیا ایسے مطالب کو بیان کرنا عزاداری کو نقصان نہیں دیتا ؟

جواب۔ پیسوں کو ان مشروع (صحیح)کام کے عوض دیں اور غلط کام کی نسبت انکو نہی عن المنکر کریں ۔

دسته‌ها: عزاداری
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی