سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

دوسرے کی سواری کو چلاتے ہوئے ایکسیڈینٹ میں مرجانا

ایک موٹرسائکل کا مالک پیچھے بیٹھا اوراس کا دوست چلا رہا تھا، ڈرائیور سے چوراہے پر موٹر سائکل کنٹرول نہیں ہوسکی لہٰذا ڈوائڈر (divider)سے ٹکراکر مر گیا اور دوسرا شخص زخمی ہوگیا، ٹریفک پولیس تائید کرتی ہے کہ مرنے والا ہی موٹر سائکل کا ڈرائیور تھا اسمسئلہ کا حکم شرعی کیا ہے؟

جواب: ڈرائیور کا خون خود اسی کی گردن پر ہے اورزخمی ہونے والے کی دیت مرنے والے کے مال سے دی جائے گی بشرطیکہ وہ کوئی مال رکھتا ہو۔

دسته‌ها: ضمانت کے اسباب
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت