سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مزدور کا دیوار گرجانے سے مرجانا

ایک روزانہ کی مزدوری پر مزدور پرانی اور قدیم مٹی کی دیوار کی مرمّت کرنے کے لئے دیوار کے کھودنے میں مشغول تھا اچانک دیوار گرجاتی ہے اور کاری گر اس کے نیچے دب کر مرجاتا ہے، مدعی کے وارثین دعوا کرتے ہیں چونکہ حادثہ کام کے دوران وجود میں آیا ہے لہٰذا صاحب کارکو دےت ادا کرنا چاہئے۔دوسری طرف سے معمار کہتا ہے میں اس مرحوم کو کہتاتھا ”جب تک میں باہر سے نہ آجاؤں اس دیوار کو ہاتھ نہ لگائے “ میں باہر چلاگیا جب واپس آیا دیکھا دیوار گر چکی اور وہ مرچکا ہے، کیا دیت صاحب کار کے اوپر ہے؟

جواب: صاحب کار ضامن نہیں ہے؛ مگر یہ کہ کام کا قانون اس چیز کا اقتضاء کرتا ہو اور وارثین نے کام کے قانون کی بنیاد پر اقدام کیا ہو۔

دسته‌ها: ضمانت کے اسباب
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت