سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ولی کی اجازت کے بغیر بچے کا آپریشن

ایک شخص اپنے بچّہ کو ختنہ کے لئے اسپتال لے گیا، مربوطہ ڈاکٹر نے ختنہ کے علاوہ چربی کے ایک غدود کا بھی آپریشن کردیا، قانونی ڈاکٹر نے بتایا”مذکورہ آپریشن ضروری تھا اور آیندہ میں بچے کو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی “ لیکن بچے کے باپ کا کہنا ہے کہ ”ڈاکٹر نے بغیر میری اجازت کے آپریشن کیا ہے اور مجھے شکایت ہے“ کیا ڈاکٹر ضامن ہے؟

جواب: اگریہ کام بچہ میں نقص کا سبب نہیں ہوا تو ضامن نہیں ہے؛ لیکن اجازت کے بغیر ایسا کام نہ کرنا چاہیے۔

دسته‌ها: ڈاکٹر کی ضمانت
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت