سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

چند افراد کے درمیان جانی کا معیّن ہونا

دو یا چند شخصوں نے ایک شخص کو مارا پیٹا، جس کے سبب چند ایسے زخم اس کے بدن پر لگے کہ جو دیت کا سبب ہوتے ہیں، قاضی کے لئے علم اجمالی ثابت ہے کہ زخم اور جراحت دو یا چند افراد کی وجہ سے ایجاد ہوئے ہیں لیکن مجروح یہ معین نہیں کرسکتا کہ ان میں کونسا کس نے مارا ہے، مارنے والے مجروح کے ہر زخم اور جراحت کے منکر ہیں ایسے موارد میں دیت کے ادا کرنے کی کیا تکلیف ہے؟

جواب:جب بھی ثابت ہوجائے کہ جانی چند معین اور مشخص افراد میں سے کوئی ایک ہے اور ان میں سے کوئی ایک بھی اقرار نہ کرے، دیت بطور مساوی ان کے درمیان تقسیم ہوگی۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت