سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ایسے زخم لگانا کہ جس کی وجہ سے سر اور چہرہ کے بال نہ اُگ پائیں

چونکہ سروصورت اور ابرو کے بال زائل کرنے کی دیت معین ہے ، چنانچہ ایسا زخم مثلاً متلاحد یا موضحہ ، سر یا صورت یا ابرو کے بال کے زائل ہونے کے نےسبب ہوجائے اس طرح کہ دوبارہ بال نہ اگیں، اس کے علاوہ یہ بھی کہ خوبصورتی میں بھی نقص ایجاد ہوا ہے ، کیا جراحت کی دیت کے علاوہ اور خوبصورتی کا ارش بھی لیا جائے گا؟

جواب: فقط جراحت کی دیت اور بالوں کی دیت(البتہ بالوں کی مقدار کی بہ نسبت) ادا کرنا ہوگی۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت