ایسے اشخاص کی آنکھ کی دیت جن کی فقط ایک ہی آنکھ سالم ہو
وہ شخص جس کی ایک سالم اور بینا آنکھ ہے اور دوسری آنکھ مادرزادی یا بیماری کی وجہ یا کسی دوسری وجہ سے نابینا ہوگئی ہو، اگر چوٹ لگنے کی وجہ سے اپنی بینائی کھو بیٹھے، اس کی کتنی دیت ہوگی؟
جواب:احتیاط واجب کی بنا پر دیت کامل تعلق ہوگی۔