استخارہ پر عمل نه کرنا
کیا استخارہ کرنے کی صورت میں اس پر عمل کرنا واجب ہے ؟
جواب:۔استخارہ پر عمل کرنا واجب نہیں ہے لیکن حتی الامکان اس کی خلاف ورزی نہ کی جائے مگر یہ کہ استخارہ کرائے ہوئے قابل ملاحظہ (کافی) مدّت گذر جائے اُس کے بعداقدام کرے