چھوٹے بچّے(نابالغ) کی ماں کاقیمّ وسرپرست ہونا اگر کسی کے بچہ کا دادا موجود نہ ہو (باپ کے مرنے کے بعد) کیا حاکم شرع کی اجازت سے ماں اس کی سرپرست بن سکتی ہے ؟ جواب:۔حاکم شرع کی اجازت سے کوئی حرج نہیں ہے . دستهها: اولاد (بچے) کلیدواژه ها: