سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

رجوع سے پشمان ہونے کی صورت میں دوبارہ طلاق کا لازمی ہونا

جوشخص طلاق رجعی کی عدّت کے دوران، زوجہ کی طرف رجوع کرلیتا ہے، اور اس کے فوراً بعد، پشیمان ہو جاتا ہے اور کہتا ہے : وہی جدائی اور طلاق باقی رہے، کیا رجوع سے محض پشیمان ہونا کافی ہے، یا یہ کہ دوبارہ طلاق لازم ہے، اگر طلاق لازم ہے تو کس وقت دینا چاہیےٴ ؟

جواب:۔پشیمانی کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اور رجوع کرنے سے، وہ اس کی زوجہ ہے، اور اگر جدا ہونا چاہتا ہے، تو دوبارہ طلاق دینا چاہیےٴ .

دسته‌ها: رجوع کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی