سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نکاح متعہ کی باقی ماندہ مدّت کا حاکم شرع کے ذریعہ بخشا جانا

میں نے دس سال کی مدّت کیلئے ایک شخص سے عقد متعہ کیا ہے، یہ شخص تین سال سے گیا ہوا ہے اور مجھے اس کی کوئی اطلاع نہیں ہے میں نے عدالت میں بھی رجوع کیا لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، براے ٴ مہربانی آپ مجھے آزاد کردیں اس لئے کہ میں نکاح متعہ کے شرائط سے واقف نہیں تھی اور میرا کوئی ہے بھی نہیں اور نہ میری کوئی نوکری ہے کہ جس سے میری گزر بسر ہوسکے ؟

جواب:۔ جب بھی حاکم شرع کی تشخیص کے مطابق ، تم شدید عسر وحرج اور مشقّت میں پڑ جاؤ اور اس سے نکلنے کا کوئی راہ حل نہ ہو، اور اپنے شوہر تک بھی تمہاری دسترس نہ ہو، تو حاکم شرع، باقی ماندہ مدّت کو تمہیں بخش سکتا ہے، اس کے بعد عدّت گزارنے کے بعد، شادی کر سکتی ہو .

دسته‌ها: متعه کے صیغے
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی