سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

جو عقد متعہ باپ کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہو

ایک لڑکی کے کسی ایک شخص سے تعلقات تھے مثال کے طور پر دونوں ایک جگہ پر کام اور ملازمت یا تعلیم حاصل کرتے تھے، وہ شخص، گناہ سے بچنے اور اپنی مِحرم بنانے کی غرض سے اس لڑکی سے اس کے باپ کی اجازت کے بغیر ، نکاح متعہ کرلیتا ہے، اگر چہ اس نے فقط محرم بنانے پر ہی اکتفاء نہیں کیا بلکہ بوس وکنار اور ایک دوسرے کو لمس بھی کیا ہے اس مقدمہ کو ملحوظ رکھتے ہوئے، نیچے دئے گئے دو سوالوں کے جواب عنایت فرمائیں؟الف) کیا یہ دونوں گناہ گار ہیں ، اور انہوں نے معصیت کی ہے ؟ب) کیا لڑکی کی ماں اس شخص کیلئے محرم ہوگئی ہے ؟

جواب: الف)ایسا عقد اشکال سے خالی نہیں ہے اور انہیں نامحرم کی طرح ایک دوسرے سے پیش آنا چاہیےٴ اوراحتیاط کی مراعات کرنے کیلئے، وہ شخص باقی ماندہ مدّت کو بخش دے.ب) ماں کے بارے میں بھی احتیاط کرے .

دسته‌ها: متعه کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی