سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

خواتین کی مجالس کی آواز سننا

بعض خواتین کا کام، زنانہ مجالس میں اہلبیت (ع) سے توسل کرنا (یعنی ذاکری کرنا دعائیں پڑھنا) ہے کبھی کبھی اتفاق سے، جب وہ خواتین مجلس پڑھنے میں مصروف ہوتی ہیں تو ، گھر کے صحن میں کوئی مرد یا اچھے برے کی تمیز رکھنے ولا بچہ ، آجاتا ہے اور اس خاتون کی آواز سن لیتا ہے، اس قسم کی مجلسیں پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب:۔ اس مورد میں جو آپ نے تحریر کیا ہے اپنی آواز کو آہستہ کریں اور یا ترنم میں نہ پڑھیں.

دسته‌ها: عزاداری
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی