سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

طِبّی تعلیم کی غرض سے شرمگاہ پر نظر کرنا

تعلیم دینے اور سیکھنے کی غرض سے، نبض دیکھنے، معائنہ کرتے اور علاج کرتے وقت ،مرد طالب علم کا عورت کے ہاتھ کو چھونا لمس کرنا جو استاد کی نظر میں ضروری ہے، ضرورت اور غیر ضرورت دونوں صورتوں میں کیسا ہے ؟

جواب:۔ضرورت کے مورد وموقعہ پر جائز ہے اور اگر لباس کے اوپر سے ہاتھ (نبض) پکڑ نا ممکن ہو تو یہی مقدم ہے .

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی