ممیز بچّہ کے سامنے پردہ کرنا
کہا جاتا ہے کہ عورت کو ممیز لڑکے سے پردہ کرنا چاہئے آپ یہ بتائیں کہ بچّے کے ممیز ہونے کو کس طریقہ یا طریقوں سے پہچانا جاسکتا ہے ؟
جواب:۔مستحب ہے کہ خواتین ایسے (ممیز ) بچّے سے پردہ کریں اور ممیز سے مراد یہ ہے کہ جنسی مسائل سے آگاہ ہو .